اپ ڈیٹس
  • 200.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.46 قیمت فروخت : 40.53
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.30 قیمت فروخت : 279.80
  • یورو قیمت خرید: 324.55 قیمت فروخت : 325.13
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 372.57 قیمت فروخت : 374.14
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 196.61 قیمت فروخت : 196.97
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.51 قیمت فروخت : 204.88
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.77 قیمت فروخت : 1.78
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.04 قیمت فروخت : 76.18
  • کویتی دینار قیمت خرید: 912.30 قیمت فروخت : 913.93
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 531300 دس گرام : 455500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 487021 دس گرام : 417539
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8553 دس گرام : 7341
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، 3000 سے زائد پوائنٹس کی کمی

06 Mar 2026
06 Mar 2026

(لاہور نیوز) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی کے بعد انڈیکس ایک بار پھر کئی حدیں کھو بیٹھا۔

کاروباری ہفتے کے پانچویں اور آخری روز کاروبار کے آغاز سے ہی سٹاک مارکیٹ میں منفی رجحان دیکھا گیا، 3000 سے زائد پوائنٹس کی کمی کے ساتھ پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 58 ہزار 154 پوائنٹس کی سطح پر آ گیا۔

دوسری جانب اسرائیل امریکا کی ایران سے جنگ کے بعد عالمی مارکیٹس میں گراوٹ جاری ہے، امریکا کی ڈوجونز مارکیٹ میں 1.6 فیصد کمی، یورپی مارکیٹس بھی شدید دباؤ کا شکار، ایشائی مارکیٹس میں بھی مندی کا رجحان ہے۔

جنوبی کوریا کی مارکیٹ ایک وقت میں 12 فیصد تک نیچے گر گئی، نکی جاپان کا انڈیکس 3 فیصد کم ہو گیا، آسٹریلیا اور چین کے انڈیکس بھی کمزور ہو گئے۔

اس کے علاوہ خام تیل کی قیمت 84.50 ڈالر فی بیرل ہو گئی، جبکہ گیس کی قیمتیں دوگنا تک بڑھ گئی ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے