اپ ڈیٹس
  • 217.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.37 قیمت فروخت : 40.44
  • یورو قیمت خرید: 324.29 قیمت فروخت : 324.88
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 372.61 قیمت فروخت : 373.28
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.80 قیمت فروخت : 196.15
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.22 قیمت فروخت : 204.58
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.44 قیمت فروخت : 74.57
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.06 قیمت فروخت : 76.19
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.06 قیمت فروخت : 914.69
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 534600 دس گرام : 458300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 490046 دس گرام : 420105
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8643 دس گرام : 7418
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ٹی 20 ورلڈکپ پہلا سیمی فائنل: جنوبی افریقہ آؤٹ، نیوزی لینڈ فائنل میں پہنچ گیا

04 Mar 2026
04 Mar 2026

(لاہور نیوز) آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ کے پہلے سیمی فائنل میں جنوبی افریقا کو 9وکٹوں سے شکست دے کر نیوزی لینڈ فائنل میں پہنچ گیا۔

کولکتہ میں کھیلے جارہے میچ میں نیوزی لینڈ کے کپتان مچل سینٹنر نے ٹاس جیت کر جنوبی افریقا کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دے دی، پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے نیوزی لینڈ نے مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 169 رنز بنائے۔

جنوبی افریقا کی جانب سے مارکو یانسن 55 رنز بناکر ناقابل شکست رہے، اس کے علاوہ ایڈن مارکرم 18، ڈی کوک 10، ڈیوالڈ بریوس 34، ڈیوڈ ملر 6، اسٹبز 29 رنز بناکر آؤٹ ہوئے۔

نیوزی لینڈ کی جانب سے میٹ ہینری، مک کونکی اور رچن رویندرا نے 2،2 وکٹیں حاصل کیں۔

ہدف کے تعاقب میں نیوزی لینڈ نے 12.5اوورز میں173 رنز بنا کر فائنل تک رسائی حاصل کرلی، نیوزی لینڈ کی جانب سے ٹم سیفٹ نے58اور فن ایلن نےسنچری سکور کی اورآؤٹ نہیں ہوئے۔

واضح رہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا دوسرا سیمی فائنل کل بھارت اور انگلینڈ کے درمیان ممبئی میں کھیلا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے