اپ ڈیٹس
  • 217.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.37 قیمت فروخت : 40.44
  • یورو قیمت خرید: 324.29 قیمت فروخت : 324.88
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 372.61 قیمت فروخت : 373.28
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.80 قیمت فروخت : 196.15
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.22 قیمت فروخت : 204.58
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.44 قیمت فروخت : 74.57
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.06 قیمت فروخت : 76.19
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.06 قیمت فروخت : 914.69
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 534600 دس گرام : 458300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 490046 دس گرام : 420105
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8643 دس گرام : 7418
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستان سپر لیگ کے 11 ویں ایڈیشن کیلئے لوگو کی رونمائی

04 Mar 2026
04 Mar 2026

(لاہور نیوز) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 11 ویں ایڈیشن کیلئے لوگو کی رونمائی کر دی گئی۔

پاکستان سپر لیگ کے آفیشل ایکس اکاؤنٹ سے لیگ کے 11 ویں ایڈیشن کا لوگو جاری کیا گیا ہے، لوگو میں اردو میں گیارہ لکھا گیا ہے جس میں 11 کا ہندسہ بھی نمایاں ہے۔

اس سال لیگ میں کل 8 ٹیمیں حصہ لیں گی، شائقین بھی لیگ کے آغاز کیلئے بے حد پُرجوش ہیں اور ہر ٹیم کی کارکردگی دیکھنے کے منتظر ہیں۔

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 11 ویں ایڈیشن کا باقاعدہ آغاز 26 مارچ سے لاہور میں ہو گا، جہاں افتتاحی میچ لاہور قلندرز اور حیدرآباد کنگزمین کے درمیان کھیلا جائے گا۔

 

 

افتتاحی تقریب بھی لاہور ہی میں منعقد کی جائے گی۔

یاد رہے کہ پی ایس ایل کا شمار دنیا کی مقبول ترین ٹی ٹوئنٹی لیگز میں ہوتا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے