اپ ڈیٹس
  • 236.00 انڈے فی درجن
  • 318.00 زندہ مرغی
  • 461.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.79 قیمت فروخت : 40.86
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.35 قیمت فروخت : 279.85
  • یورو قیمت خرید: 329.86 قیمت فروخت : 330.45
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 377.03 قیمت فروخت : 377.70
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.90 قیمت فروخت : 199.26
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.43 قیمت فروخت : 204.80
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.52 قیمت فروخت : 74.65
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.10 قیمت فروخت : 76.24
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 547600 دس گرام : 469500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 501963 دس گرام : 430372
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 9769 دس گرام : 8384
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ٹی 20 ورلڈکپ: سری لنکا کا اہم کھلاڑی پاکستان کیخلاف میچ نہیں کھیل سکے گا

28 Feb 2026
28 Feb 2026

(ویب ڈیسک) ٹی 20 ورلڈکپ سپر ایٹ مرحلے کے میچ میں سری لنکا کے اہم کھلاڑی پاکستان کے خلاف میچ سے باہر ہوگئے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق سری لنکن بیٹر کوشال مینڈس انجری کے باعث پاکستان کیخلاف میچ میں حصہ نہیں لے سکیں گے۔ کوشال مینڈس ہیمسٹرنگ انجری کی وجہ سے کم از کم ایک ماہ کے لیے میدان سے دور ہوگئے ہیں۔

مینڈس کو نیوزی لینڈ کے خلاف میچ سے قبل بھی فٹنس ٹیسٹ پاس کرنے کے بعد ٹیم میں شامل کیا گیا تھا۔ ان کی غیر موجودگی میں ممکنہ طور پر کامل مشرا وکٹ کیپنگ کے فرائض سنبھالیں گے۔

کوشال مینڈس رواں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے 6 میچز میں 39.40 کی اوسط سے 197 رنز بناچکے ہیں۔

واضح رہے کہ اس سے قبل سری لنکا کے اہم ترین اسپنر ہسارانگا بھی انجری کے باعث ایونٹ سے باہر ہو گئے تھے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے