اپ ڈیٹس
  • 236.00 انڈے فی درجن
  • 318.00 زندہ مرغی
  • 461.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.79 قیمت فروخت : 40.86
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.35 قیمت فروخت : 279.85
  • یورو قیمت خرید: 329.86 قیمت فروخت : 330.45
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 377.03 قیمت فروخت : 377.70
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.90 قیمت فروخت : 199.26
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.43 قیمت فروخت : 204.80
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.52 قیمت فروخت : 74.65
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.10 قیمت فروخت : 76.24
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 547600 دس گرام : 469500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 501963 دس گرام : 430372
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 9769 دس گرام : 8384
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

انگلینڈ لائنز نے پاکستان شاہینز کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی

27 Feb 2026
27 Feb 2026

(لاہور نیوز) انگلینڈ لائنز نے پہلے 50 اوور میچ میں پاکستان شاہینز کو9 وکٹوں سے شکست دے دی،پا نچ میچوں کی سیریز میں انگلینڈ لائنز کو ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔

یو اے ای کے شیخ زائد سٹیڈیم ابوظہبی میں کھیلے جانے والے میچ کے دوران پاکستان شاہینز پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 38.3 اوورز میں 152 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئے، عبدالصمد 57 گیندوں پر 44 رنز کے ساتھ نمایاں بیٹر رہے۔

انگلینڈ لائنز کی جانب سے کیلون ہیریسن نے تین کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا،جیمز کولز اور سونی بیکر نے دو، دو وکٹیں حاصل کیں، انگلینڈ لائنز نے ہدف 24.2 اوورز میں ایک وکٹ کے نقصان پر حاصل کرلیا۔

آسا ٹرائب 52 اور جیمز ریو 48 رنز کے ساتھ ناقابلِ شکست رہے، سیریز کا دوسرا میچ یکم مارچ کو کھیلا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے