اپ ڈیٹس
  • 236.00 انڈے فی درجن
  • 318.00 زندہ مرغی
  • 461.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.79 قیمت فروخت : 40.86
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.35 قیمت فروخت : 279.85
  • یورو قیمت خرید: 329.86 قیمت فروخت : 330.45
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 377.03 قیمت فروخت : 377.70
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.90 قیمت فروخت : 199.26
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.43 قیمت فروخت : 204.80
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.52 قیمت فروخت : 74.65
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.10 قیمت فروخت : 76.24
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 547600 دس گرام : 469500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 501963 دس گرام : 430372
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 9769 دس گرام : 8384
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

ایس ای سی پی نے نان لسٹڈ کمپنیوں کو بڑا ریلیف دے دیا

27 Feb 2026
27 Feb 2026

(لاہور نیوز) ایس ای سی پی کا احسن قدم، نان لسٹڈ کمپنیوں کے فزیکل شیئرز ڈیجیٹل کرنے کے لیے بڑا ریلیف دیدیا۔

 

ایس ای سی پی کے مطابق 2 کروڑ 50 لاکھ تک پیڈ اپ کپیٹل والی کمپنیوں کی سالانہ فیس ایک سال کے لیے معاف ہوگی، سکیورٹی ڈپازٹ اور کنورژن فیس بھی پہلے سال کیلئے معاف ہے۔

2 کروڑ 50 لاکھ سے زائد پیڈ اپ کپیٹل والی کمپنیوں کو صرف سالانہ فیس ادا کرنا ہوگی، رضاکارانہ طور پر شیئرز ڈیجیٹل کرنے والی کمپنیوں کو بھی فیس میں ریلیف ملے گا۔

ایس ای سی پی کے مطابق نان لسٹڈ کمپنیوں کے فزیکل شیئرز کو بک انٹری فارم میں تبدیل کرنا لازمی قرار دیا گیا ہے۔

کمپنیوں کو بونس، رائٹس اور بائے بیک کے لیے شیئرز کو ڈیجیٹل کرنا لازمی ہے، ڈیجیٹل شیئرز سے تنازعات میں کمی اور نظام زیادہ موثر ہوگا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے