اپ ڈیٹس
  • 236.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 330.93 قیمت فروخت : 331.52
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 380.37 قیمت فروخت : 381.05
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.27 قیمت فروخت : 197.62
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.87 قیمت فروخت : 205.24
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.82 قیمت فروخت : 1.83
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.53 قیمت فروخت : 74.66
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.10 قیمت فروخت : 76.24
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 528300 دس گرام : 452900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 484271 دس گرام : 415155
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8109 دس گرام : 6960
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

پیشہ ور گداگروں کیخلاف کریک ڈاؤن، 2 دن میں 310 زیرحراست

21 Feb 2026
21 Feb 2026

(لاہورنیوز) پولیس نے ٹریفک کی روانی میں خلل ڈالنے اور پیشہ ورانہ گداگری میں ملوث عناصر کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کا آغاز کر دیا ہے۔

 

مختلف علاقوں، اہم شاہراہوں، مارکیٹس اور چوراہوں پر خصوصی کارروائیاں عمل میں لائی گئیں، گزشتہ 48 گھنٹے میں کارروائیوں کے دوران اب تک 310 پیشہ ور گداگروں کو حراست میں لیا جا چکا ہے۔

گداگر ٹریفک سگنلز، تجارتی مراکز اور عوامی مقامات پر شہریوں کو ہراساں کرنے اور ٹریفک کی روانی متاثر کرنے میں ملوث تھے۔گرفتار افراد کے خلاف ضابطے کے تحت مقدمات درج کر لیے گئے ہیں، مزید تفتیش اور قانونی کارروائی جاری ہے۔

رمضان المبارک میں شہریوں کے جان و مال کے تحفظ اور ٹریفک کی بہتر روانی کو یقینی بنانے کیلئے پولیس کی کارروائیاں بلا تعطل جاری رہیں گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے