اپ ڈیٹس
  • 236.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 330.93 قیمت فروخت : 331.52
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 380.37 قیمت فروخت : 381.05
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.27 قیمت فروخت : 197.62
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.87 قیمت فروخت : 205.24
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.82 قیمت فروخت : 1.83
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.53 قیمت فروخت : 74.66
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.10 قیمت فروخت : 76.24
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 528300 دس گرام : 452900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 484271 دس گرام : 415155
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8109 دس گرام : 6960
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ٹی 20 ورلڈ کپ سپر ایٹ مرحلہ: پاکستان اور نیوزی لینڈ کا میچ بارش کے باعث منسوخ

21 Feb 2026
21 Feb 2026

(لاہورنیوز)ٹی 20 ورلڈ کپ کے سپرایٹ مرحلے میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کا میچ بارش کے باعث منسوخ کر دیا گیا۔

 

سری لنکا کے شہر کولمبو کے آر پریماداسا سٹیڈیم میں ٹاس کے بعد مسلسل ہونے والی بارش کے باعث میچ شروع نہ ہو سکا، اِس سے قبل پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تھا۔

بارش کے بعد میچ منسوخ ہونے پر دونوں ٹیموں کو ایک،ایک پوائنٹ دے دیا گیا۔یاد رہے پاکستانی ٹیم سپر ایٹ مرحلے میں اپنا دوسرا میچ 24 فروری کو انگلینڈ کے خلاف کھیلے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے