اپ ڈیٹس
  • 236.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 330.93 قیمت فروخت : 331.52
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 380.37 قیمت فروخت : 381.05
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.27 قیمت فروخت : 197.62
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.87 قیمت فروخت : 205.24
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.82 قیمت فروخت : 1.83
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.53 قیمت فروخت : 74.66
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.10 قیمت فروخت : 76.24
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 528300 دس گرام : 452900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 484271 دس گرام : 415155
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8109 دس گرام : 6960
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

پنجاب حکومت کا محکمہ تعلیم میں مانیٹرنگ بہتر بنانے کیلئے اہم فیصلہ

21 Feb 2026
21 Feb 2026

(لاہورنیوز) پنجاب حکومت نے محکمہ تعلیم میں اہم انتظامی فیصلہ کرلیا جس کے باعث سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب کا نیا حکم نامہ جاری کردیا گیا۔

 

 

 

اسسٹنٹ ایجوکیشن افسران اب براہِ راست DG (M&E) کو رپورٹ کریں گے، فیصلہ پنجاب بھر کے سرکاری سکولوں پر نافذ ہوگا۔پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن اور پنجاب ایجوکیشن انیشی ایٹو مینجمنٹ اتھارٹی کے سکول بھی شامل ہیں، مانیٹرنگ نظام کو مزید شفاف بنانے کیلئے اقدام کیا گیا ہے۔

دوسری جانب ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے حکم نامے پر فوری عملدرآمد کی ہدایت جاری کی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے