اپ ڈیٹس
  • 236.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 330.93 قیمت فروخت : 331.52
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 380.37 قیمت فروخت : 381.05
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.27 قیمت فروخت : 197.62
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.87 قیمت فروخت : 205.24
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.82 قیمت فروخت : 1.83
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.53 قیمت فروخت : 74.66
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.10 قیمت فروخت : 76.24
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 528300 دس گرام : 452900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 484271 دس گرام : 415155
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8109 دس گرام : 6960
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

اختیارات کا ناجائز استعمال، ایس ایچ او غازی آباد کے خلاف کارروائی کا حکم

21 Feb 2026
21 Feb 2026

(لاہور نیوز) سیشن کورٹ نے اختیارات کے ناجائز استعمال پر ایس ایچ او غازی آباد کیخلاف کارروائی کا حکم دے دیا۔

 

ایڈیشنل سیشن جج محمد عاشق نے ڈی آئی جی آپریشنز کو کارروائی کا حکم دے دیا، ایڈووکیٹ ثنا اللہ ہاشمین نے بتایا کہ عدالتی حکم کے باوجود ایس ایچ او ایف آئی آر نہیں کر رہا۔

وکیل کا کہنا تھا کہ ایس ایچ او نے پرچہ درج کرنے کی بجائے 157 کی کارروائی کر دی، سیشن عدالت میں اعلیٰ عدلیہ کے اس حوالے سے ججمنٹ بھی پیش کی گئی۔

عدالت نے پولیس رولز 155 کے تحت ایس ایچ او کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے