اپ ڈیٹس
  • 236.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 330.93 قیمت فروخت : 331.52
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 380.37 قیمت فروخت : 381.05
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.27 قیمت فروخت : 197.62
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.87 قیمت فروخت : 205.24
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.82 قیمت فروخت : 1.83
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.53 قیمت فروخت : 74.66
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.10 قیمت فروخت : 76.24
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 528300 دس گرام : 452900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 484271 دس گرام : 415155
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8109 دس گرام : 6960
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

جرمن جونئیر اوپن سکواش چیمپئن شپ: علی سسٹرز نے حریفوں کو پچھاڑ دیا

21 Feb 2026
21 Feb 2026

(لاہور نیوز) جرمن جونئیر اوپن سکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کی علی سسٹرز نے اہم کامیابیاں اپنے نام کر لیں۔

 

جرمن جونئیر اوپن سکواش چیمپئن شپ راؤنڈ 2 میں پاکستان سے تعلق رکھنے والی ماہ نور علی اور سحرش علی نے اپنے، اپنے مقابل کھلاڑیوں کو پچھاڑ دیا۔

ماہ نور علی نے مقابل کھلاڑی رافیلا گوئڈونی کو 11-4، 11-4 اور 11-7 سے شکست دی، جبکہ سحرش علی نے حریف نیریا ساسترے کو 11-6، 11-2 اور 11-2 سے مات دے دی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے