اپ ڈیٹس
  • 236.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 330.93 قیمت فروخت : 331.52
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 380.37 قیمت فروخت : 381.05
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.27 قیمت فروخت : 197.62
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.87 قیمت فروخت : 205.24
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.82 قیمت فروخت : 1.83
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.53 قیمت فروخت : 74.66
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.10 قیمت فروخت : 76.24
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 528300 دس گرام : 452900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 484271 دس گرام : 415155
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8109 دس گرام : 6960
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

قومی ٹیم پلاننگ سے کھیلے تو جیت سکتے ہیں: وسیم اکرم

21 Feb 2026
21 Feb 2026

(لاہور نیوز) وسیم اکرم نے کہا کہ پاکستان ٹیم اگر پلاننگ کے ساتھ نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلے تو جیت سکتے ہیں۔

سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم  نے ٹی 20 ورلڈکپ کے سپر ایٹ مرحلے کے میچ سے قبل قومی کرکٹ ٹیم کو مشورے دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان اپنے مسٹری سپینرز پر انحصار کرے، اچھی بولنگ اور بیٹنگ سے میچ جیتا جا سکتا ہے جبکہ صائم ایوب ایک اوور میں چار چھکے مارنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

انہوں  نے صائم ایوب کو مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ صائم ایوب کے پاس تمام کرکٹنگ شاٹس ہیں، ذرا صبر کر کے اور آنکھیں بند کرنے کے بجائے آنکھیں کھول کر کھیلیں۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ نیوزی لینڈ کی ٹیم بہت اچھی کرکٹ کھیلتی ہے، نیوزی لینڈ کے اوپنر فن ایلن اور ٹم سیفرٹ کا سٹرائیک ریٹ بھی بہت اچھا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے