اپ ڈیٹس
  • 236.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 330.93 قیمت فروخت : 331.52
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 380.37 قیمت فروخت : 381.05
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.27 قیمت فروخت : 197.62
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.87 قیمت فروخت : 205.24
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.82 قیمت فروخت : 1.83
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.53 قیمت فروخت : 74.66
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.10 قیمت فروخت : 76.24
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 528300 دس گرام : 452900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 484271 دس گرام : 415155
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8109 دس گرام : 6960
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ: گرین شرٹس کی پلینئگ الیون فائنل

21 Feb 2026
21 Feb 2026

(لاہور نیوز) آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا سپر ایٹ مرحلہ آج پاکستان اور نیوزی لینڈ کے میچ سے شروع ہو رہا ہے، جس کے لیے پاکستان کی ٹیم مینجمنٹ نے پلیئنگ الیون فائنل کرلی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ نیوزی لینڈ کے خلاف میچ میں قومی ٹیم میں ایک تبدیلی کا امکان ہے، پاکستان کی پلیئنگ الیون میں ابرار احمد کی واپسی کا امکان ہے۔

ابرار احمد کو خواجہ نافع کی جگہ پلیئنگ الیون میں شامل کیا جائے گا، پاکستان ٹیم کی حتمی پلیئنگ الیون کا اعلان گراؤنڈ میں پہنچ کر کیا جائے گا، کوچ اور کپتان پلیئنگ کنڈیشنز کو دیکھ کر پلیئنگ الیون فائنل کریں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے