اپ ڈیٹس
  • 236.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 330.93 قیمت فروخت : 331.52
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 380.37 قیمت فروخت : 381.05
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.27 قیمت فروخت : 197.62
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.87 قیمت فروخت : 205.24
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.82 قیمت فروخت : 1.83
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.53 قیمت فروخت : 74.66
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.10 قیمت فروخت : 76.24
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 528300 دس گرام : 452900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 484271 دس گرام : 415155
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8109 دس گرام : 6960
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

چیئرمین پی سی بی نے کہا آپ کھیلیں میں سارے معاملات دیکھوں گا: کپتان ہاکی ٹیم

20 Feb 2026
20 Feb 2026

(لاہورنیوز) کپتان قومی ہاکی ٹیم عماد شکیل بٹ نے کہا کہ چیئرمین پی سی بی نے کہا آپ کھیلیں میں سارے معاملات دیکھوں گا۔

 

کپتان قومی ہاکی ٹیم عماد شکیل بٹ نے چیئرمین پی سی بی محسن نقوی سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ورلڈ کپ کوالیفائنگ راؤنڈ میں ٹیم کے کیمپ، ٹکٹنگ سمیت تمام معاملات محسن نقوی دیکھیں گے، ہم نے کوچنگ کیلئے رولنٹ آلٹمینز کا نام دیا ہے۔

عماد بٹ نے مزید کہا کہ محسن نقوی نے ہاکی ٹیم پر لگائے گئے تمام الزامات کو مسترد کر دیا، مجھ پر کسی قسم کی کوئی پابندی نہیں ہے، قومی ہاکی ٹیم کا تربیتی کیمپ آج سے لاہور میں لگایا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے