اپ ڈیٹس
  • 236.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 330.93 قیمت فروخت : 331.52
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 380.37 قیمت فروخت : 381.05
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.27 قیمت فروخت : 197.62
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.87 قیمت فروخت : 205.24
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.82 قیمت فروخت : 1.83
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.53 قیمت فروخت : 74.66
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.10 قیمت فروخت : 76.24
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 528300 دس گرام : 452900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 484271 دس گرام : 415155
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8109 دس گرام : 6960
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

بنگلادیش ویمنز ٹیم پاکستان کو ہرا کر ویمنز رائزنگ ایشیا کپ کے فائنل میں پہنچ گئی

20 Feb 2026
20 Feb 2026

(ویب ڈیسک)(ویب ڈیسک) ویمنز ایشیاکپ رائزنگ سٹارز کے سیمی فائنل میں بنگلادیش نے پاکستان کو 54 رنز سے شکست دیکر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔

پاکستان اے ویمنز ٹیم بنگلادیش کی جانب سے ملنے والے 111 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 16.4 اوورز میں 56 رنز بناکر ڈھیر ہوگئی۔پاکستان کی جانب سے کپتان حفصہ خالد 12، شوال ذوالفقار 14 اور یسرا عامر 11 رنز بناکر پویلین لوٹیں جبکہ دیگر کوئی کھلاڑی ڈبل فگر میں داخل نہ ہوسکی۔

قبل ازیں تھائی لینڈ کے دارالحکومت بینکاک میں کھیلے ویمنز ایشیاکپ رائزنگ سٹارز کے سیمی فائنل میچ میں پاکستان اے ویمنز ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

تاہم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے بنگلادیش ٹیم نے مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 110 رنز بنائے، بنگلادیش کی جانب سے کپتان فہیمہ خاتون نے 40 رنز کی ناقابل شکست اننگز کیساتھ نمایاں رہیں۔ 

 

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے