اپ ڈیٹس
  • 236.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 330.93 قیمت فروخت : 331.52
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 380.37 قیمت فروخت : 381.05
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.27 قیمت فروخت : 197.62
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.87 قیمت فروخت : 205.24
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.82 قیمت فروخت : 1.83
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.53 قیمت فروخت : 74.66
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.10 قیمت فروخت : 76.24
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 528300 دس گرام : 452900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 484271 دس گرام : 415155
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8109 دس گرام : 6960
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ایڈہاک صدر پاکستان ہاکی فیڈریشن نے کپتان عماد بٹ پر پابندی ختم کردی

20 Feb 2026
20 Feb 2026

(لاہور نیوز) پاکستان ہاکی فیڈریشن کے ایڈہاک صدر محی الدین وانی نے قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑی عماد بٹ پر عائد پابندی ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔

محی الدین وانی کا کہنا ہے کہ میں فی الحال جو بھی اقدامات کروں گا وہ شارٹ ٹرم بنیادوں پر ہوں گے۔

 انہوں نے کہا کہ ہاکی کے فروغ اور بحالی کے لیے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کا آغاز کر دیا گیا ہے، اعتماد کی بحالی اور ٹیم مینجمنٹ کی ازسرِ نو تشکیل پر کام جاری ہے جبکہ کوچنگ اور ٹریننگ کے نظام میں بہتری اور ادارہ جاتی روابط کو مضبوط بنایا جائے گا۔

ایڈہاک صدر نے کہا کہ کھلاڑی صرف ٹریننگ اور میچز پر توجہ دیں، انتظامی امور فیڈریشن سنبھالے گی۔

محی الدین وانی نے یہ بھی کہا کہ تمام فیصلے شفافیت اور میرٹ کی بنیاد پر کیے جائیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے