اپ ڈیٹس
  • 236.00 انڈے فی درجن
  • 318.00 زندہ مرغی
  • 461.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 330.93 قیمت فروخت : 331.52
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 380.37 قیمت فروخت : 381.05
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.27 قیمت فروخت : 197.62
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.87 قیمت فروخت : 205.24
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.82 قیمت فروخت : 1.83
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.53 قیمت فروخت : 74.66
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.10 قیمت فروخت : 76.24
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 528300 دس گرام : 452900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 484271 دس گرام : 415155
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8109 دس گرام : 6960
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات، داخلہ جمع کرانے کی تاریخ میں ایک دن کی توسیع

19 Feb 2026
19 Feb 2026

(لاہور نیوز) انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات 2026 کے لئے داخلہ جمع کرانے کی تاریخ میں ایک دن کی توسیع کر دی گئی ۔پنجاب بورڈ کمیٹی آف چیئرمینز نے توسیع کی منظوری دی ہے۔

یکم رمضان المبارک بینک تعطیل کی وجہ سے انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتھانات 2026 کے لئے داخلہ جمع کرانے کی تاریخ میں ایک دن کی توسعی کی گئی ہے ،اب امیدوار سنگل فیس کے ساتھ 19 فروری کی بجائے 20 فروری تک داخلہ جمع کرا سکیں گے، دو گنا فیس کے ساتھ 3 مارچ تک داخلہ جمع کرایا جاسکے گا۔جبکہ تین گنا فیس کے ساتھ 13 مارچ  آخری تاریخ مقرر کی گئی ہے۔

انٹرمیڈیٹ کے پہلا سالانہ امتحانات 2026کا آغاز 20 مئی سے ہو گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے