اپ ڈیٹس
  • 236.00 انڈے فی درجن
  • 318.00 زندہ مرغی
  • 461.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 330.93 قیمت فروخت : 331.52
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 380.37 قیمت فروخت : 381.05
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.27 قیمت فروخت : 197.62
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.87 قیمت فروخت : 205.24
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.82 قیمت فروخت : 1.83
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.53 قیمت فروخت : 74.66
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.10 قیمت فروخت : 76.24
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 528300 دس گرام : 452900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 484271 دس گرام : 415155
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8109 دس گرام : 6960
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

سپر ایٹ مرحلہ: قومی کرکٹ ٹیم کل سے پریکٹس کرے گی

19 Feb 2026
19 Feb 2026

(لاہورنیوز) آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ، سپر ایٹ مرحلے کے میچ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کل سے پریکٹس کرے گی۔

 

نیوزی لینڈ کے خلاف میچ کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کا پریکٹس سیشن پریماداسا سٹیڈیم میں ہو گا، قومی کرکٹ ٹیم پاکستانی وقت کے مطابق شام ساڑھے 5 بجے سے رات 8 بجے تک پریکٹس کرے گی۔

قومی کرکٹ ٹیم کا ایک کھلاڑی رات 8 بجے پری میچ پریس کانفرنس بھی کرے گا، نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا کل دوپہر ڈیڑھ بجے پریکٹس سیشن شروع ہو گا۔

نیوزی لینڈ کی جانب سے پری میچ پریس کانفرس ایک بج کر پندرہ منٹ پر ہو گی، پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 21 فروری کو سپر ایٹ راؤنڈ کا پہلا میچ کھیلا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے