اپ ڈیٹس
  • 236.00 انڈے فی درجن
  • 318.00 زندہ مرغی
  • 461.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 330.93 قیمت فروخت : 331.52
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 380.37 قیمت فروخت : 381.05
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.27 قیمت فروخت : 197.62
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.87 قیمت فروخت : 205.24
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.82 قیمت فروخت : 1.83
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.53 قیمت فروخت : 74.66
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.10 قیمت فروخت : 76.24
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 528300 دس گرام : 452900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 484271 دس گرام : 415155
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8109 دس گرام : 6960
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

ملکی زرمبادلہ ذخائر کے ہفتہ وار اعداد و شمار جاری

19 Feb 2026
19 Feb 2026

(لاہورنیوز) سٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملکی زرمبادلہ ذخائر کے ہفتہ وار اعداد و شمار جاری کر دیئے۔

سٹیٹ بینک آف پاکستان کے ذخائر ایک ہفتے میں 1 کروڑ 90 لاکھ ڈالر بڑھ گئے، سٹیٹ بینک ذخائر بڑھ کر 16 ارب 19 کروڑ 70 لاکھ ڈالر پر پہنچ گئے۔رپورٹ کے مطابق کمرشل بینکوں کے ذخائر ایک ہفتے میں 9 کروڑ 20 لاکھ ڈالر کم ہوگئے، کمرشل بینکوں کے ذخائر کم ہوکر 5 ارب 10 کروڑ 46 لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئے۔

سٹیٹ بینک کے مطابق کمرشل بینکوں کےذخائر کم ہونے سے ملکی مجموعی زرمبادلہ ذخائر 7 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کم ہوئے۔رپورٹ کے مطابق ملکی مجموعی زرمبادلہ ذخائر کم ہو کر 21 ارب 30 کروڑ 15 لاکھ ڈالر پر آگئے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے