اپ ڈیٹس
  • 236.00 انڈے فی درجن
  • 318.00 زندہ مرغی
  • 461.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 330.93 قیمت فروخت : 331.52
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 380.37 قیمت فروخت : 381.05
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.27 قیمت فروخت : 197.62
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.87 قیمت فروخت : 205.24
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.82 قیمت فروخت : 1.83
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.53 قیمت فروخت : 74.66
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.10 قیمت فروخت : 76.24
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 528300 دس گرام : 452900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 484271 دس گرام : 415155
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8109 دس گرام : 6960
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

میڈیکل کالجز کے داخلوں کی تاریخ میں توسیع کا فیصلہ

19 Feb 2026
19 Feb 2026

(لاہورنیوز) لاہور پی ایم ڈی سی نے میڈیکل کالجز کے داخلوں کی تاریخ میں توسیع کا فیصلہ کر لیا۔

سرکاری و نجی میڈیکل و ڈینٹل کالجز کے داخلوں کی ڈیڈ لائن بڑھا دی گئی۔ تعلیمی سیشن 2025-26 کے داخلوں کی آخری تاریخ 31 مارچ 2026 مقرر کی گئی ۔ پی ایم اینڈ ڈی سی کونسل کے 10 فروری کے اجلاس میں توسیع کی منظوری دی گئی۔داخلے پی ایم اینڈ ڈی سی ایڈمیشن ریگولیشنز 2025 کے مطابق ہی ہوں گے۔

تمام کالجز کو مقررہ قواعد کے تحت داخلوں کا عمل مکمل کرنے کی ہدایت کی گئی، پی ایم ڈی سی  کا کہنا ہے کہ داخلوں کے عمل کی تکمیل کیلئے آخری موقع فراہم کیا گیا،  مزید توسیع نہیں دی جائے گی۔

 مقررہ تاریخ کے بعد کسی داخلے کی اجازت نہیں ہو گی۔داخلوں کے حوالے سے تمام متعلقہ اداروں کو نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے