اپ ڈیٹس
  • 236.00 انڈے فی درجن
  • 318.00 زندہ مرغی
  • 461.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 330.93 قیمت فروخت : 331.52
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 380.37 قیمت فروخت : 381.05
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.27 قیمت فروخت : 197.62
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.87 قیمت فروخت : 205.24
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.82 قیمت فروخت : 1.83
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.53 قیمت فروخت : 74.66
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.10 قیمت فروخت : 76.24
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 528300 دس گرام : 452900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 484271 دس گرام : 415155
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8109 دس گرام : 6960
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

سپر 8 مرحلے میں بھی اچھی کرکٹ کھیلنے کی کوشش کریں گے، سلمان علی آغا

19 Feb 2026
19 Feb 2026

(لاہورنیوز) قومی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے کہا ہے کہ سپر 8 مرحلے میں بھی اچھی کرکٹ کھیلنے کی کوشش کریں گے۔

 

نمیبیا کے خلاف شاندار کامیابی سمیٹنے کے بعد گفتگو کرتے ہوئے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے کہا کہ ٹیم نے اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کیا، صاحبزادہ فرحان نے شاندار بیٹنگ اور عثمان طارق نے اچھی باؤلنگ کی۔

خیال رہے کہ آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے 35ویں میچ میں پاکستان نے نمیبیا کو 102 رنز سے شکست دے کر سپر 8 مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا ہے۔

200 رنز کے ہدف کے تعاقب میں نمیبیا کی پوری ٹیم 17.3 اوورز میں 97 کے مجموعی سکور پر ہی پویلین لوٹ گئی، شاہینوں نے نمیبیا کے زیادہ تر کھلاڑیوں کو ڈبل فگر میں داخل نہ ہونے دیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے