اپ ڈیٹس
  • 236.00 انڈے فی درجن
  • 318.00 زندہ مرغی
  • 461.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 330.93 قیمت فروخت : 331.52
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 380.37 قیمت فروخت : 381.05
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.27 قیمت فروخت : 197.62
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.87 قیمت فروخت : 205.24
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.82 قیمت فروخت : 1.83
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.53 قیمت فروخت : 74.66
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.10 قیمت فروخت : 76.24
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 528300 دس گرام : 452900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 484271 دس گرام : 415155
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8109 دس گرام : 6960
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ڈومیسٹک کرکٹ میں 4 سال سے پرفارم کرتا آ رہا جس کا فائدہ ہوا: صاحبزادہ فرحان

19 Feb 2026
19 Feb 2026

(لاہورنیوز) قومی کرکٹر صاحبزادہ فرحان نے کہا ہے کہ ڈومیسٹک کرکٹ میں لگاتار 4 سال سے پرفارم کرتا آ رہا ہوں جس کا فائدہ ہوا ہے۔

 

نمیبیا کے خلاف میچ کے بہترین کھلاڑی قرار پانے والے صاحبزادہ فرحان نے کا کہنا ہے کہ کوشش تھی پاور پلے میں زیادہ سے زیادہ رنز بناؤں، سنچری بنانے پر خوشی ہے۔

اپنی گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ شروع میں پچ بیٹنگ کیلئے آسان نہیں تھی، سلمان علی آغا اور شاداب خان کے ساتھ اچھی پارٹنرشپ ہوئی۔

خیال رہے کہ آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے 35ویں میچ میں پاکستان نے نمیبیا کو 102 رنز سے شکست دے کر سپر 8 مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا ہے، صاحبزادہ فرحان نے گروپ مرحلے کے اس اہم میچ میں 100 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے