اپ ڈیٹس
  • 236.00 انڈے فی درجن
  • 318.00 زندہ مرغی
  • 461.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 330.93 قیمت فروخت : 331.52
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 380.37 قیمت فروخت : 381.05
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.27 قیمت فروخت : 197.62
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.87 قیمت فروخت : 205.24
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.82 قیمت فروخت : 1.83
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.53 قیمت فروخت : 74.66
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.10 قیمت فروخت : 76.24
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 528300 دس گرام : 452900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 484271 دس گرام : 415155
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8109 دس گرام : 6960
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

بینک اکاؤنٹ میں کتنی رقم ہونے پر زکوٰۃ کٹوتی ہو گی؟ نصاب جاری

17 Feb 2026
17 Feb 2026

(لاہور نیوز) وفاقی وزارت تخفیف غربت و سماجی تحفظ نے رواں سال کے لئے زکوٰۃ کی کٹوتی کا نصاب جاری کر دیا۔

وزارت تخفیف غربت و سماجی تحفظ کی جانب سے بینکوں کو مراسلہ بھیجا گیا ہے جس کے مطابق رواں سال بینک اکاؤنٹس میں کم از کم 5 لاکھ 3 ہزار 529 روپے موجود ہونے کی صورت میں زکوٰۃ کی کٹوتی کی جائے گی۔

جاری اعلامیہ میں بتایا گیا کہ جن کھاتہ داروں نے زکوٰۃ خود جمع کرانے کا ڈیکلریشن بینک میں جمع نہیں کرایا ہو گا، ان کے اکاؤنٹس سے مقررہ شرح کے مطابق کٹوتی کی جائے گی۔

مزید کہا گیا ہے کہ تمام بینک یکم رمضان المبارک کو پبلک ڈیلنگ کے بجائے زکوٰۃ کٹوتی کے عمل کو یقینی بنائیں گے۔

حکام کے مطابق زکوٰۃ کٹوتی کا اطلاق سیونگ، پرافٹ اینڈ لاس شیئرنگ اور دیگر قابل اطلاق کھاتوں پر ہو گا، جبکہ شرعی و قانونی استثنیٰ رکھنے والے اکاؤنٹس اس سے مستثنیٰ ہوں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے