اپ ڈیٹس
  • 240.00 انڈے فی درجن
  • 318.00 زندہ مرغی
  • 461.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.58 قیمت فروخت : 40.66
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.50 قیمت فروخت : 280.00
  • یورو قیمت خرید: 331.65 قیمت فروخت : 332.25
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 381.24 قیمت فروخت : 381.93
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.02 قیمت فروخت : 198.37
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 205.32 قیمت فروخت : 205.69
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.52 قیمت فروخت : 74.65
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.11 قیمت فروخت : 76.25
  • کویتی دینار قیمت خرید: 916.09 قیمت فروخت : 917.73
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 527800 دس گرام : 452500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 483813 دس گرام : 414789
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8103 دس گرام : 6954
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

کراچی میں فیفاگول پراجیکٹ کی بحالی کے لئے کام شروع

16 Feb 2026
16 Feb 2026

(لاہورنیوز) پاکستان فٹبال فیڈریشن نے کراچی میں فیفاگول پراجیکٹ کی بحالی کے لئے کام شروع کر دیا۔

 

پاکستان فٹبال فیڈریشن نے سندھ حکومت سے رابطہ کیا، صدر پی ایف ایف محسن گیلانی نے کراچی دورے پر گول پراجیکٹ کے لئے ملاقاتیں کیں۔فیفا نے پراجیکٹ کی منظوری 2006 میں دی اور منصوبہ پر کام 2009 میں شروع ہوا، فیفا نے 5 لاکھ ڈالرز سے زائد رقم اس پراجیکٹ پر لگائی ہے۔

صدر پی ایف ایف محسن گیلانی نے کہا ہے کہ فیفا گول پراجیکٹ ملک میں فٹبال کی ترقی کے لئے بہت ضروری ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے