اپ ڈیٹس
  • 240.00 انڈے فی درجن
  • 318.00 زندہ مرغی
  • 461.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.58 قیمت فروخت : 40.66
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.50 قیمت فروخت : 280.00
  • یورو قیمت خرید: 331.65 قیمت فروخت : 332.25
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 381.24 قیمت فروخت : 381.93
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.02 قیمت فروخت : 198.37
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 205.32 قیمت فروخت : 205.69
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.52 قیمت فروخت : 74.65
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.11 قیمت فروخت : 76.25
  • کویتی دینار قیمت خرید: 916.09 قیمت فروخت : 917.73
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 527800 دس گرام : 452500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 483813 دس گرام : 414789
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8103 دس گرام : 6954
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

بھارت سے شکست، آئندہ میچ میں بابر اور شاہین کو بٹھانے پر غور

16 Feb 2026
16 Feb 2026

(لاہور نیوز) ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت کے ہاتھوں شرمناک شکست کے بعد قومی ٹیم مینجمنٹ سینئر کھلاڑیوں کے پرفارم نہ کرنے پر مایوس ہو گئی۔

 

ذرائع کے مطابق ٹیم مینجمنٹ کی جانب سے اگلے میچ کے لیے بابراعظم اور شاہین آفریدی کو بٹھانے پرغور کیا جارہا ہے۔پلیئنگ الیون کے حوالے سے ذرائع نے بتایا کہ نمیبیا کے خلاف میچ میں ٹیم میں دو سے تین تبدیلیوں کا امکان ہے اور سینئر کھلاڑیوں کی جگہ بنچ سٹرنتھ کو موقع دینے پرغور شروع کردیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ پاکستان ٹیم ورلڈکپ میں آخری گروپ میچ 18 فروری کو نمیبیا کے خلاف کھیلے گی اور یہ میچ ڈو اینڈ ڈائی کی صورت اختیار کرگیا ہے کیونکہ پاکستان کو سپر ایٹ مرحلے تک رسائی کے لیے نمیبیا سےمیچ جیتنا ضروری ہے۔

پاکستان اور نمیبیا کا میچ بارش کی نذرہوجائے تب بھی پاکستان سپر ایٹ میں پہنچ جائےگا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے