اپ ڈیٹس
  • 240.00 انڈے فی درجن
  • 318.00 زندہ مرغی
  • 461.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.58 قیمت فروخت : 40.66
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.50 قیمت فروخت : 280.00
  • یورو قیمت خرید: 331.65 قیمت فروخت : 332.25
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 381.24 قیمت فروخت : 381.93
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.02 قیمت فروخت : 198.37
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 205.32 قیمت فروخت : 205.69
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.52 قیمت فروخت : 74.65
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.11 قیمت فروخت : 76.25
  • کویتی دینار قیمت خرید: 916.09 قیمت فروخت : 917.73
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 527800 دس گرام : 452500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 483813 دس گرام : 414789
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8103 دس گرام : 6954
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

عالمی و مقامی مارکیٹ میں سونا اور چاندی سستے، فی تولہ سونا 3,200 روپے کم

16 Feb 2026
16 Feb 2026

(لاہورنیوز) عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔

 

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 32 ڈالر کمی کے بعد 4,010 ڈالر کی سطح پر آ گئی۔عالمی مارکیٹ میں کمی کے اثرات مقامی صرافہ بازاروں میں بھی دیکھنے میں آئے جہاں فی تولہ سونے کی قیمت 3,200 روپے گھٹ کر 5 لاکھ 23 ہزار 762 روپے ہو گئی، اسی طرح فی دس گرام سونے کی قیمت 2,743 روپے کی کمی سے 4 لاکھ 49 ہزار 41 روپے کی سطح پر آ گئی۔

چاندی کی قیمت میں بھی کمی ریکارڈ کی گئی، فی تولہ چاندی 55 روپے سستی ہو کر 8 ہزار 164 روپے کی سطح پر آ گئی جبکہ فی دس گرام چاندی کی قیمت 47 روپے کم ہو کر 6 ہزار 999 روپے ہو گئی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے