اپ ڈیٹس
  • 240.00 انڈے فی درجن
  • 318.00 زندہ مرغی
  • 461.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.58 قیمت فروخت : 40.66
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.50 قیمت فروخت : 280.00
  • یورو قیمت خرید: 331.65 قیمت فروخت : 332.25
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 381.24 قیمت فروخت : 381.93
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.02 قیمت فروخت : 198.37
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 205.32 قیمت فروخت : 205.69
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.52 قیمت فروخت : 74.65
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.11 قیمت فروخت : 76.25
  • کویتی دینار قیمت خرید: 916.09 قیمت فروخت : 917.73
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 527800 دس گرام : 452500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 483813 دس گرام : 414789
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8103 دس گرام : 6954
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

برائلر گوشت کے نرخ 7 روپے کم، قیمت 461 روپے کلو مقرر

16 Feb 2026
16 Feb 2026

(لاہور نیوز) ملک کے مختلف شہروں میں پولٹری مصنوعات کی قیمتیں ایک بار پھر اتار چڑھاؤ کا شکار ہو گئیں۔

مارکیٹ ذرائع کے مطابق برائلر کے نرخ میں 7 روپے فی کلو کمی کی گئی ہے جس کے بعد برائلر گوشت کی سرکاری قیمت 461 روپے فی کلو مقرر کر دی گئی، تاہم صافی گوشت بعض علاقوں میں 520 روپے فی کلو تک فروخت کیا جا رہا ہے۔

زندہ برائلر کے نرخ میں بھی 5 روپے فی کلو کمی ریکارڈ کی گئی ہے، فارم گیٹ ریٹ زندہ برائلر 290 روپے فی کلو مقرر کیا گیا ہے جبکہ ہول سیل مارکیٹ میں زندہ برائلر 304 روپے فی کلو دستیاب ہے، پرچون بازار میں زندہ برائلر کی قیمت 318 روپے فی کلو مقرر کی گئی ہے۔

دوسری جانب انڈوں کی قیمت میں استحکام دیکھا گیا ہے، انڈوں کی فی درجن قیمت 240 روپے پر برقرار ہے جبکہ ہول سیل مارکیٹ میں انڈوں کی ایک پیٹی 7 ہزار 80 روپے میں فروخت ہو رہی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے