اپ ڈیٹس
  • 250.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.50 قیمت فروخت : 40.57
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.60 قیمت فروخت : 280.10
  • یورو قیمت خرید: 331.71 قیمت فروخت : 332.31
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 380.63 قیمت فروخت : 381.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.15 قیمت فروخت : 198.50
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 205.33 قیمت فروخت : 205.70
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.83 قیمت فروخت : 1.83
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.55 قیمت فروخت : 74.69
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.13 قیمت فروخت : 76.26
  • کویتی دینار قیمت خرید: 916.26 قیمت فروخت : 917.90
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 518600 دس گرام : 444600
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 475380 دس گرام : 407547
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7980 دس گرام : 6849
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور: پولیس کا فوری رسپانس، 6 سالہ بچے کو والدین سے ملوا دیا

15 Feb 2026
15 Feb 2026

(لاہور نیوز) گلدشت ٹاؤن سے کمسن بچے کے لاپتہ ہونے کا واقعہ، پولیس نے 15 کی کال پر فوری رسپانس کرتے ہوئے 6 سالہ مومن کو والدین سے ملوا دیا۔

گلدشت ٹاؤن پولیس  نے سیف سٹی کیمروں، ہیومین ریسورس سے مدد حاصل کی، پولیس کا کہنا ہے کہ 6 سالہ مومن گھر سے کھیلنے کے لئے نکلا اور دور جانے پر واپسی کا راستہ بھول گیا۔

6 سالہ مومن کے بحفاظت ملنے پر والدین  نے پولیس کا شکریہ ادا کیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے