اپ ڈیٹس
  • 250.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.50 قیمت فروخت : 40.57
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.60 قیمت فروخت : 280.10
  • یورو قیمت خرید: 331.71 قیمت فروخت : 332.31
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 380.63 قیمت فروخت : 381.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.15 قیمت فروخت : 198.50
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 205.33 قیمت فروخت : 205.70
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.83 قیمت فروخت : 1.83
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.55 قیمت فروخت : 74.69
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.13 قیمت فروخت : 76.26
  • کویتی دینار قیمت خرید: 916.26 قیمت فروخت : 917.90
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 518600 دس گرام : 444600
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 475380 دس گرام : 407547
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7980 دس گرام : 6849
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

شاہدرہ ٹاؤن: منشیات فروشی میں ملوث پیرافورس کا اہلکار گرفتار

15 Feb 2026
15 Feb 2026

(لاہور نیوز) تجاوزات کے خاتمے کیلئے بنائی گئی پیرافورس کا اہلکار منشیات فروشی میں ملوث نکلا، پولیس نے ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا ہے۔

ملزم مجتبیٰ حیدر کو شاہدرہ ٹاؤن پولیس  نے کالا خطائی روڈ سے گرفتار کیا، پولیس کے مطابق پیرافورس کےگرفتار اہلکار سے 140گرام آئس اور 40 گرام افیون برآمدہوئی، تھانہ شاہدہ ٹاؤن میں تعینات سب انسپکٹر محمد عمران کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ 

پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار اہلکار مجتبیٰ حیدر ساندہ روڈ عثمان پارک کا رہائشی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے