اپ ڈیٹس
  • 250.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.50 قیمت فروخت : 40.57
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.60 قیمت فروخت : 280.10
  • یورو قیمت خرید: 331.71 قیمت فروخت : 332.31
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 380.63 قیمت فروخت : 381.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.15 قیمت فروخت : 198.50
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 205.33 قیمت فروخت : 205.70
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.83 قیمت فروخت : 1.83
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.55 قیمت فروخت : 74.69
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.13 قیمت فروخت : 76.26
  • کویتی دینار قیمت خرید: 916.26 قیمت فروخت : 917.90
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 518600 دس گرام : 444600
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 475380 دس گرام : 407547
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7980 دس گرام : 6849
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

عمران خان کا اڈیالہ جیل میں آنکھوں کا معائنہ

15 Feb 2026
15 Feb 2026

(لاہور نیوز) سابق وزیر اعظم عمران خان کا اڈیالہ جیل میں آنکھوں کا معائنہ شروع کر دیا گیا۔

سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کے مطابق مختلف ہسپتالوں کے ماہر ڈاکٹروں پر مشتمل ٹیم اڈیالہ جیل پہنچی، میڈیکل ٹیم ضروری طبی سامان کے ہمراہ اڈیالہ جیل میں موجود رہی۔

اِسی طرح سابق وزیراعظم کے مکمل طبی معائنے کے لیے انتظامات پہلے ہی مکمل کرلیے گئے تھے، سابق وزیر اعظم کا اڈیالہ جیل میں آنکھوں کا معائنہ شروع کردیا گیا، ڈاکٹروں کی ٹیم مختلف طبی آلات اور ادویات ساتھ لے کر آئی تھی۔

سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کا مزید کہنا تھا کہ سخت سکیورٹی انتظامات میں میڈیکل بورڈ کی نگرانی میں آنکھوں کا تفصیلی چیک اپ کیا گیا جبکہ طبی ٹیم کی رپورٹ جلد مرتب کیے جانے کا امکان ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے