اپ ڈیٹس
  • 250.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.50 قیمت فروخت : 40.57
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.60 قیمت فروخت : 280.10
  • یورو قیمت خرید: 331.71 قیمت فروخت : 332.31
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 380.63 قیمت فروخت : 381.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.15 قیمت فروخت : 198.50
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 205.33 قیمت فروخت : 205.70
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.83 قیمت فروخت : 1.83
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.55 قیمت فروخت : 74.69
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.13 قیمت فروخت : 76.26
  • کویتی دینار قیمت خرید: 916.26 قیمت فروخت : 917.90
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 518600 دس گرام : 444600
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 475380 دس گرام : 407547
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7980 دس گرام : 6849
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

پانچ سال میں 10 لاکھ نوجوانوں کی آئی ٹی سکلز اپ گریڈ کریں گے: شزا فاطمہ

14 Feb 2026
14 Feb 2026

(لاہور نیوز) وفاقی وزیرآئی ٹی شزا فاطمہ خواجہ نے کہا ہے کہ پانچ سال میں 10 لاکھ نوجوانوں کی آئی ٹی سکلزکواپ گریڈ کریں گے۔

 

وفاقی دارالحکومت لاہور میں تقریب سےخطاب کرتے ہوئے شزا فاطمہ خواجہ کا کہنا تھا کہ سمارٹ فون فارآل پالیسی لانے کی کوشش کر رہے ہیں، کاروبار میں آسانی کے لیے فیسلی ٹیشن سینٹر بنائے جا رہے ہیں۔

اُنہوں نے کہا کہ انڈس اے آئی ویک میں ملک بھر میں90 سے زائد ایونٹس منعقد کیے گئے، آئندہ پانچ سال میں 10 لاکھ  نوجوانوں کی سکلزکو اپ گریڈ کریں گے۔

وفاقی وزیرآئی ٹی کا کہنا تھا کہ اے آئی کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ سرمایہ کاری کی ضرورت ہے، دوسال میں آئی ٹی برآمدات میں 20 فیصد سالانہ اضافہ ہوا۔

شزا فاطمہ خواجہ نے مزید کہا کہ اے آئی پالیسی کےتحت ایکوسسٹم  پر کام کر رہے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے