اپ ڈیٹس
  • 250.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.52 قیمت فروخت : 40.59
  • یورو قیمت خرید: 331.85 قیمت فروخت : 332.45
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 381.12 قیمت فروخت : 381.80
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 199.41 قیمت فروخت : 199.76
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 205.99 قیمت فروخت : 206.36
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.83 قیمت فروخت : 1.84
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.54 قیمت فروخت : 74.68
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.11 قیمت فروخت : 76.24
  • کویتی دینار قیمت خرید: 916.56 قیمت فروخت : 918.20
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 531800 دس گرام : 456000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 487480 دس گرام : 417997
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8777 دس گرام : 7533
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار

عوام پاکستان پارٹی کے سینئر رہنما سید زعیم قادری انتقال کر گئے

13 Feb 2026
13 Feb 2026

(لاہور نیوز) عوام پاکستان پارٹی کے سینئر رہنما سید زعیم قادری انتقال کر گئے۔

خاندانی ذرائع کے مطابق سید زعیم قادری کو رات گئے دل کا دورہ پڑا، جس کے بعد انہیں ڈیفنس کے ایک نجی ہسپتال منتقل کیا گیا، تاہم وہ جانبر نہ ہو سکے۔

مرحوم کی نمازِ جنازہ آج شام نمازِ مغرب کے بعد لارنس روڈ پر ادا کی جائے گی۔

واضح رہے کہ سید زعیم قادری اس سے قبل پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کے ترجمان بھی رہ چکے تھے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے