اپ ڈیٹس
  • 250.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.52 قیمت فروخت : 40.59
  • یورو قیمت خرید: 331.85 قیمت فروخت : 332.45
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 381.12 قیمت فروخت : 381.80
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 199.41 قیمت فروخت : 199.76
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 205.99 قیمت فروخت : 206.36
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.83 قیمت فروخت : 1.84
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.54 قیمت فروخت : 74.68
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.11 قیمت فروخت : 76.24
  • کویتی دینار قیمت خرید: 916.56 قیمت فروخت : 918.20
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 531800 دس گرام : 456000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 487480 دس گرام : 417997
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8777 دس گرام : 7533
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

اریج چوہدری نے یکطرفہ محبت کو وقت کا ضیاع قرار دے دیا

12 Feb 2026
12 Feb 2026

(ویب ڈیسک) اداکارہ و ماڈل اریج چوہدری نے یکطرفہ محبت کو وقت کا ضیاع قرار دے دیا۔

حال ہی میں اداکارہ و ماڈل اریج چوہدری نے دنیا نیوز کے مزاحیہ پروگرام ’’مذاق رات‘‘ میں شرکت کی اور اس دوران مختلف موضوعات پر کھل کر اظہار خیال کیا۔

انہوں  نے بتایا کہ وہ کس طرح کسی کو اس مقام تک پہنچنے کی اجازت نہیں دیتیں جہاں وہ میرے لئے محبت کا اعتراف کر سکیں، اس پر مکمل روک لگاتی ہوں اور اپنے جذبات کا اعتراف کرنے سے پہلے خود کو ان سے دور کر لیتی ہوں۔

اداکارہ نے کہا کہ میں ہمیشہ کہتی ہوں کہ آپ کو کسی کا دل نہیں توڑنا چاہئے، میں دوسرے لوگوں کے جذبات کا احترام کرنے پر یقین رکھتی ہوں۔

اریج چوہدری کا مزید کہنا تھا کہ اگر میں دیکھتی ہوں کہ کوئی میرے لئے جذبات رکھتا ہے اور مجھے کوئی دلچسپی نہیں تو میں جلدی سے خود کو اس سے دور کر لیتی ہوں کیونکہ کسی کا دل توڑنا بالکل غلط ہے، میں  نے کبھی کسی کے پاس جا کر اپنے جذبات کا اعتراف نہیں کیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے