اپ ڈیٹس
  • 250.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.47 قیمت فروخت : 40.55
  • یورو قیمت خرید: 332.92 قیمت فروخت : 333.51
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 382.55 قیمت فروخت : 383.24
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.80 قیمت فروخت : 198.15
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.29 قیمت فروخت : 206.66
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.80 قیمت فروخت : 1.80
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.56 قیمت فروخت : 74.69
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.14 قیمت فروخت : 76.28
  • کویتی دینار قیمت خرید: 915.37 قیمت فروخت : 917.01
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 531400 دس گرام : 455600
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 487113 دس گرام : 417630
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8747 دس گرام : 7507
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے داخلوں کی تاریخ میں توسیع

10 Feb 2026
10 Feb 2026

(لاہور نیوز) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے داخلوں کی تاریخ میں 25 فروری تک توسیع کر دی گئی۔

میٹرک، ایف اے، بی ایس اور بی ایڈ پروگرامز میں داخلے اب 25 فروری تک ہوں گے۔

ایسوسی ایٹ ڈگری اور سرٹیفکیٹ کورسز کے داخلوں کی تاریخ میں بھی 25 فروری تک اضافہ کر دیا گیا، ایم ایس، ایم فل اور پی ایچ ڈی پروگرامز کے لیے 17 فروری آخری تاریخ مقرر کر دی گئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے