اپ ڈیٹس
  • 250.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.34 قیمت فروخت : 40.41
  • یورو قیمت خرید: 330.54 قیمت فروخت : 331.13
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 380.44 قیمت فروخت : 381.12
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 196.49 قیمت فروخت : 196.84
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.71 قیمت فروخت : 205.08
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.55 قیمت فروخت : 74.69
  • کویتی دینار قیمت خرید: 915.07 قیمت فروخت : 916.71
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 519200 دس گرام : 445200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 475930 دس گرام : 408097
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8143 دس گرام : 6989
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

ریپر طلحہ انجم نے اپنی منگنی کا اعلان کر دیا

09 Feb 2026
09 Feb 2026

(ویب ڈیسک) معروف پاکستانی ریپر طلحہ انجم نے زوئیہ کریم کے ساتھ اپنی منگنی کا باقاعدہ اعلان کر دیا ہے، منگنی کی تقریب کراچی میں منعقد کی گئی جس میں قریبی رشتہ داروں نے شرکت کی۔

تقریب میں روایتی رسومات اور خوشیوں بھرے لمحات دیکھنے کو ملے جس نے ظاہر کیا کہ جوڑا اس خاص موقع کو اپنے پیاروں کے ساتھ بانٹنا چاہتے تھے۔

مداحوں اور سوشل میڈیا صارفین  نے جوڑے کو مبارکباد دی اور اپنی خوشی کا اظہار بھی کیا، طلحہ انجم  نے دونوں خاندانوں اور دوستوں کی جانب سے ملنے والی محبت پر شکریہ ادا کیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے