اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.30 قیمت فروخت : 40.37
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.60 قیمت فروخت : 280.10
  • یورو قیمت خرید: 329.63 قیمت فروخت : 330.22
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 378.91 قیمت فروخت : 379.59
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.14 قیمت فروخت : 194.49
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.11 قیمت فروخت : 204.48
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.78 قیمت فروخت : 1.79
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.56 قیمت فروخت : 74.70
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.13 قیمت فروخت : 76.26
  • کویتی دینار قیمت خرید: 915.22 قیمت فروخت : 916.86
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 513500 دس گرام : 440200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 470705 دس گرام : 403514
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8933 دس گرام : 7667
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

عوام نے پی ٹی آئی کی احتجاج اور فساد کی کال مسترد کر دی: مریم اورنگزیب

09 Feb 2026
09 Feb 2026

(لاہور نیوز) سینئر وزیر پنجاب مریم اور نگزیب نے کہا کہ عوام نے پی ٹی آئی کی احتجاج کی کال پر توجہ نہیں دی، عوام نے انتشار اور فساد کی کال مسترد کر دی۔

سینئر وزیر پنجاب مریم اورنگزیب  نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مریم نواز کی کوششوں سے نوجوان اپنی ثقافت کے ساتھ جڑے ہیں، مریم نواز  نے بسنت فیسٹیول کو کامیاب بنانے کیلئے بھرپور کوشش کی، کراچی اور دیگر شہروں سے لوگ لاہور آئے۔

مریم اورنگزیب نے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب نے تمام اداروں کی معاونت سے بسنت کا انتظام کیا، مریم نواز  نے مشکل فیصلے پر عملدرآمد کرایا، 14 لاکھ موٹر بائیکس پر سیفٹی راڈز لگائے گئے۔

سینئر صوبائی وزیر کا کہنا تھا کہ بسنت کے دوران عوام کو مفت سفری سہولیات فراہم کی گئیں، 20 لاکھ افراد  نے بسنت کے دوران مفت سفر کیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے