اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.30 قیمت فروخت : 40.37
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.60 قیمت فروخت : 280.10
  • یورو قیمت خرید: 329.63 قیمت فروخت : 330.22
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 378.91 قیمت فروخت : 379.59
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.14 قیمت فروخت : 194.49
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.11 قیمت فروخت : 204.48
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.78 قیمت فروخت : 1.79
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.56 قیمت فروخت : 74.70
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.13 قیمت فروخت : 76.26
  • کویتی دینار قیمت خرید: 915.22 قیمت فروخت : 916.86
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 513500 دس گرام : 440200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 470705 دس گرام : 403514
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8933 دس گرام : 7667
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار

عازمین حج کے لئے بائیومیٹرک کرانے کا آج آخری روز

08 Feb 2026
08 Feb 2026

(لاہور نیوز) عازمین حج کے لئے بائیو میٹرک کرانے کا آج آخری روز ہے۔

ترجمان وزارت مذہبی امور کے مطابق بائیومیٹرک نہ کرانے والے عازمین رواں برس حج نہیں کر سکیں گے، موبائل ایپ سعودی ویزا بائیو کے ذریعے گھر بیٹھے بائیومیٹرک کرائی جا سکتی ہے،عازمین حج کی سہولت کیلئے تاشیر سنٹرز بھی آج شام 5 بجے تک کھلے رہیں گے۔

وزارت مذہبی امور کا کہنا ہے کہ رش سے بچنے کیلئے سعودی ویزا بائیو ایپ سے ہی فنگر پرنٹس مکمل کریں، بائیو میٹرک کرائے بغیر پاسپورٹ پر حج ویزا نہیں لگے گا، 80 برس سے زائد عمر کے عازمین حج کو بائیومیٹرک سے مستثنیٰ قرار دیا گیا ہے۔

ذرائع وزارت مذہبی امور کے مطابق 80 برس سے زائد عمر کے عازمین کا چہرہ اور فنگر پرنٹ سکین نہیں ہوں گے، پاسپورٹ سکین ہونے کی تصدیقی ای میل ان باکس میں موصول ہوگی، پراسیس مکمل کرنے کے بعد رسید حاصل کریں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے