اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 378.00 زندہ مرغی
  • 548.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.24 قیمت فروخت : 40.31
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.65 قیمت فروخت : 280.15
  • یورو قیمت خرید: 331.93 قیمت فروخت : 332.52
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 382.71 قیمت فروخت : 383.39
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.11 قیمت فروخت : 194.45
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 205.01 قیمت فروخت : 205.38
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.56 قیمت فروخت : 74.69
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.14 قیمت فروخت : 76.27
  • کویتی دینار قیمت خرید: 916.13 قیمت فروخت : 917.77
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 509900 دس گرام : 437200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 467405 دس گرام : 400764
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8943 دس گرام : 7675
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

شب برات: امن و امان برقرار رکھنے کیلئے 6 ہزار سے زائد پولیس اہلکار ڈیوٹی پر مامور

03 Feb 2026
03 Feb 2026

(لاہور نیوز) شب برات کے موقع پر امن و امان برقرار رکھنے کیلئے لاہور پولیس متحرک ہو گئی۔

پولیس حکام  کا کہنا ہے کہ شہر بھر میں 6 ہزار سے زائد افسران اور اہلکاروں کو سکیورٹی ڈیوٹی پر مامور کیا گیا، حساسیت کے لحاظ سے تمام مساجد کو اے، بی اور سی کیٹگری میں تقسیم کیا گیا۔

حساس ترین مساجد کے اطراف ایلیٹ فورس کشت پر مامور ہے، حفاظتی اقدامات کے پیش نظر شہر کے داخلی و خارجی راستوں کی چیکنگ بھی جاری ہے تمام ڈویژنل ایس پیز سکیورٹی ڈیوٹی کی نگرانی پر موجود ہیں، شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے