اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.27 قیمت فروخت : 40.34
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.70 قیمت فروخت : 280.20
  • یورو قیمت خرید: 333.72 قیمت فروخت : 334.32
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 384.97 قیمت فروخت : 385.66
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.99 قیمت فروخت : 196.34
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.97 قیمت فروخت : 207.34
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.82 قیمت فروخت : 1.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.17 قیمت فروخت : 76.31
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 550500 دس گرام : 472000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 504621 دس گرام : 432664
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 11730 دس گرام : 10068
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

افسوسناک واقعے پر دلی طور پر دکھی اور شرمندہ ہیں، عظمی بخاری

29 Jan 2026
29 Jan 2026

(لاہور نیوز) داتا دربار کے قریب ماں اوربیٹی کےجاں بحق ہونےکے واقعے پر صوبائی وزیر اطلاعات عظمی بخاری نے کہا ہے کہ افسوسناک واقعے پر دلی طور پر دکھی اور شرمندہ ہیں، پنجاب میں انسانی جان کے ضیاع کی کوئی معافی نہیں۔

صوبائی وزیر اطلاعات عظمی بخاری نے ایکس پر اپنے بیان میں کہا کہ افسوسناک واقعے پر دلی طور پر دکھی اور شرمندہ ہیں، انتظامیہ نے غلطی چھپانے کے لیے غلط حقائق شیئر کئے، انہوں نے کہا کہ وزیر اعلیٰ مریم نواز نے غلطیوں اور کوتاہیوں کو نہیں چھپایا، وزیر اعلیٰ نے برملا ندامت کا اظہار کیا اور گناہگاروں کو گرفتار کروایا۔ 

عظمی بخاری نے مزید کہا کہ پنجاب میں انسانی جان کے ضیاع کی کوئی معافی نہیں، میں ذاتی طور پر بھی شرمندہ ہوں اور معافی کی طلبگار ہوں، انتظامیہ کی فراہم کردہ معلومات مجھے شیئر کرنا پڑیں جبکہ استعفیٰ دینے کے لیے بھی تیار تھی۔

وزیراعلیٰ کا کہنا تھا کہ عظمیٰ بخاری کی کوئی غلطی نہیں، آخر میں انہوں نے کہا کہ اللہ پاک سب کی حفاظت فرمائے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے