اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.31 قیمت فروخت : 40.38
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.70 قیمت فروخت : 280.20
  • یورو قیمت خرید: 335.44 قیمت فروخت : 336.04
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 385.90 قیمت فروخت : 386.59
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.39 قیمت فروخت : 195.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 205.61 قیمت فروخت : 205.97
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.83 قیمت فروخت : 1.83
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.59 قیمت فروخت : 74.72
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.17 قیمت فروخت : 76.31
  • کویتی دینار قیمت خرید: 917.05 قیمت فروخت : 918.69
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 533300 دس گرام : 457200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 488855 دس گرام : 419097
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 11317 دس گرام : 9713
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

پنجاب حکومت نے متعدد افسران کے تقرر و تبادلے کر دیئے

28 Jan 2026
28 Jan 2026

(لاہورنیوز) پنجاب حکومت نے متعدد افسران کے تقرر و تبادلے کے احکاما ت جاری کر دیئے۔

 

سیکریٹری سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال جاوید اختر محمود کو عہدے سے ہٹا دیا گیا، جاوید اختر محمود کو ایس اینڈ جی اے ڈی رپورٹ کرنے کا حکم دے دیا گیا۔

ایم ڈی سمال انڈسٹریز کارپوریشن سائرہ عمر کا تبادلہ، سیکرٹری سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال پنجاب تعینات کر دیا گیا۔ڈی جی وائلڈ لائف اینڈ پارکس پنجاب مبین الٰہی کا تبادلہ، ایم ڈی سمال انڈسٹریز کارپوریشن کے عہدے پر تعینات کر دیا۔

کیپٹن ریٹائرڈ محمد وسیم ڈپٹی کمشنر سرگودھا کا تبادلہ، ڈی جی وائلڈ لائف اینڈ پارکس پنجاب تعینات کر دیا گیا، حسین احمد رضا چوہدری ڈپٹی کمشنر سرگودھا تعینات ہو گئے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے