اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.24 قیمت فروخت : 40.31
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.70 قیمت فروخت : 280.20
  • یورو قیمت خرید: 332.02 قیمت فروخت : 332.61
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 382.29 قیمت فروخت : 382.98
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.47 قیمت فروخت : 193.82
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.49 قیمت فروخت : 204.86
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.82 قیمت فروخت : 1.82
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.63 قیمت فروخت : 74.77
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.22 قیمت فروخت : 76.35
  • کویتی دینار قیمت خرید: 916.61 قیمت فروخت : 918.25
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 522300 دس گرام : 447800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 478772 دس گرام : 410480
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 10826 دس گرام : 9291
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

بالائی علاقوں میں شدید برفباری، ہر سو سفیدی چھا گئی، رابطے منقطع

26 Jan 2026
26 Jan 2026

(لاہور نیوز) بالائی علاقوں میں شدید برفباری ہوئی، ہر سو سفیدی چھا گئی، کیلاش میں نظارے مزید نکھر گئے۔

وادی نیلم میں ایک مرتبہ پھر ہلکی برف باری ہوئی، گریس ویلی میں پانچ فٹ تک برفباری ریکارڈ کی گئی، لوگ گھروں میں محصور ہو کر رہ گئے، بجلی کی بحالی کا کام جاری رہا، گریس ویلی تک جانے والی سڑک بند کر دی گئی، وادی لیپہ میں شدید برفباری کے باعث زمینی رابطہ منقطع ہو گیا۔

پاک فوج کا کامیاب ہیلی ریسکیو اینڈ ریلیف آپریشن جاری رہا، طبی پیچیدگی کی شکار مریضہ کو ہیلی ایمرجنسی سہولت سے راولپنڈی ملٹری ہسپتال منتقل کیا گیا۔

برفباری کے باعث پھنسے شہریوں کو ریسکیو کرنے کیلئے پاک فوج کی کارروائی بھی جاری رہی، کوٹلی نکیال سڑک کو ٹریفک کیلئے بحال کر دیا گیا، پیر نسورہ میں متعدد خاندانوں کو ریسکیو کرکے خوراک اور دیگر امدادی اشیا فراہم کی گئیں۔

بتایا گیا ہے کہ پنجاب کے مختلف علاقوں میں بھی بادل برسیں گے، بالائی علاقوں میں پارا مزید گر گیا، لہہ میں درجہ حرارت منفی 14، استور، کالام، نتھیا گلی میں منفی 9 ریکارڈ کیا گیا، پارا چنار، قلات میں منفی 8، گوپس میں پارا منفی 7 سینٹی گریڈ کیا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے