اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.24 قیمت فروخت : 40.31
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.70 قیمت فروخت : 280.20
  • یورو قیمت خرید: 332.02 قیمت فروخت : 332.61
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 382.29 قیمت فروخت : 382.98
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.47 قیمت فروخت : 193.82
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.49 قیمت فروخت : 204.86
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.82 قیمت فروخت : 1.82
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.63 قیمت فروخت : 74.77
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.22 قیمت فروخت : 76.35
  • کویتی دینار قیمت خرید: 916.61 قیمت فروخت : 918.25
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 522300 دس گرام : 447800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 478772 دس گرام : 410480
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 10826 دس گرام : 9291
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

پنجاب حکومت نے سی ای او میو ہسپتال کو عہدے سے ہٹا دیا

24 Jan 2026
24 Jan 2026

(لاہورنیوز) میو ہسپتال میں ادویات ، ڈاکٹرز کی قلت اور دیگر انتظامی معاملے پر سی ای او کو تبدیل کر دیا گیا۔

حکومتِ پنجاب نے میو ہسپتال کے چیف ایگزیکٹو کو عہدے سے ہٹا دیا، پروفیسر ڈاکٹر محمد ہارون حامد کو فوری طور پر چارج چھوڑنے کا حکم دیا گیا، ڈاکٹر محمد ہارون حامد کو محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر رپورٹ کرنے کی ہدایت کردی۔

پروفیسر ڈاکٹر محمد شعیب نبی میو ہسپتال کے نئے چیف ایگزیکٹو مقرر کر دیے گئے، وہ اِس سے قبل سروسز ہسپتال سے وابستہ رہے، محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر نے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا اور حکومتی احکامات کے تحت فوری طور پر انتظامی تبدیلی پر عملدرآمد کی ہدایت کی۔

واضح رہے لاہور و دنیا نیوز نے میو ہسپتال کے مسائل اُجاگر کیے تھے جس پر پنجاب حکومت نے ایکشن لیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے