اپ ڈیٹس
  • 200.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.58 قیمت فروخت : 40.65
  • یورو قیمت خرید: 322.28 قیمت فروخت : 322.86
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.43 قیمت فروخت : 374.10
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 199.25 قیمت فروخت : 199.61
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 205.50 قیمت فروخت : 205.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.42 قیمت فروخت : 74.55
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 541200 دس گرام : 464000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 496096 دس گرام : 425330
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8901 دس گرام : 7639
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

20 سالہ مہوش تیسری منزل سے گر کر زخمی، ہسپتال منتقل

22 Jan 2026
22 Jan 2026

(لاہور نیوز) نارووال کے الشفاء انسٹیٹیوٹ میں ایک ہولناک واقعہ پیش آیا جس میں 20 سالہ لڑکی مہوش تیسری منزل سے گر گئی۔

متاثرہ لڑکی کو فوری طور پر جنرل ہسپتال کے ایمرجنسی وارڈ میں منتقل کیا گیا۔

ذرائع کے مطابق یہ واقعہ مبینہ طور پر خودکشی کی کوشش قرار دیا جا رہا ہے، تاہم تحقیقات جاری ہیں۔

ہسپتال انتظامیہ کے مطابق مہوش کو سرجیکل ایمرجنسی میں داخل کیا گیا اور ابتدائی معائنہ کیا گیا۔

ابتدائی طبی رپورٹ میں مریضہ کا جی سی ایس 14/15 ریکارڈ کیا گیا، جبکہ اس کے جسم میں شدید چوٹیں بھی پائی گئی ہیں، ہسپتال انتظامیہ کے مطابق دائیں ران کی ہڈی اور دائیں فرنٹل بون میں فریکچر کی تصدیق ہوئی ہے۔

سرجیکل ٹیم مریضہ کا مزید تفصیلی طبی معائنہ کر رہی ہے تاکہ اس کی مکمل صحت یابی کو یقینی بنایا جا سکے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے