اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.22 قیمت فروخت : 40.30
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.75 قیمت فروخت : 280.25
  • یورو قیمت خرید: 332.23 قیمت فروخت : 332.82
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 382.65 قیمت فروخت : 383.33
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.39 قیمت فروخت : 193.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.71 قیمت فروخت : 204.07
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.60 قیمت فروخت : 74.74
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.18 قیمت فروخت : 76.32
  • کویتی دینار قیمت خرید: 917.21 قیمت فروخت : 918.85
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 533900 دس گرام : 457700
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 489405 دس گرام : 419555
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 11992 دس گرام : 10292
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

ٹریفک پولیس لاہور کی یونیفارم ایک بار پھر تبدیل، وزیر اعلیٰ مریم نواز نے منظوری دیدی

21 Jan 2026
21 Jan 2026

(لاہور نیوز) ٹریفک پولیس لاہور کی یونیفارم تبدیل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا، وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے یونیفارم اس ضمن میں منظوری بھی دے دی ہے۔

ٹریفک پولیس کے آفس اورفیلڈ سٹاف کی یونیفارم الگ الگ ہو گی۔

آفس سٹاف یونیفارم میں بلیو کلر کا پینٹ کوٹ شامل ہو گا، ٹریفک پولیس کے فیلڈ سٹاف کیلئےجرسی اور ریفلیکٹر کا یونیفارم ہو گا، یونیفارم تبدیلی کا نوٹیفکیشن آئندہ چند روز میں جاری کیا جائے گا۔

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز  کی جانب سے الیکٹرک کار دینے کی تقریب میں نئے یونیفارم کی منظوری دی گئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے