اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.22 قیمت فروخت : 40.30
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.75 قیمت فروخت : 280.25
  • یورو قیمت خرید: 332.23 قیمت فروخت : 332.82
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 382.65 قیمت فروخت : 383.33
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.39 قیمت فروخت : 193.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.71 قیمت فروخت : 204.07
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.60 قیمت فروخت : 74.74
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.18 قیمت فروخت : 76.32
  • کویتی دینار قیمت خرید: 917.21 قیمت فروخت : 918.85
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 533900 دس گرام : 457700
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 489405 دس گرام : 419555
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 11992 دس گرام : 10292
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

پنجاب کونسل آف دی آرٹس کا نیا حکمنامہ، خلاف ورزی پر تھیٹر سیل کرنے کا اعلان

21 Jan 2026
21 Jan 2026

(لاہور نیوز) پنجاب کونسل آف دی آرٹس نے تھیٹرز کیلئے نیا حکمنامہ جاری کر دیا، جس کے تحت ڈرامہ اوقات کی پابندی نہ کرنے والے تھیٹر ہالز کو سیل کر دیا جائے گا۔

حکمنامے کے مطابق اگر کسی تھیٹر میں سی سی ٹی وی کیمرے بند پائے گئے تو اس صورت میں بھی تھیٹر کو فوری طور پر سیل کیا جائے گا۔

پنجاب کونسل آف دی آرٹس کی جانب سے شہر لاہور سمیت صوبے بھر کے تمام تھیٹرز کو وارننگ جاری کر دی گئی ہے۔

حکام کے مطابق نئے احکامات کا مقصد تھیٹر انڈسٹری میں نظم و ضبط کو یقینی بنانا اور قوانین پر سختی سے عملدرآمد کروانا ہے۔

اتھارٹی کا کہنا ہے کہ تھیٹر مالکان ڈرامہ اوقات اور سکیورٹی انتظامات کی مکمل پابندی یقینی بنائیں، بصورت دیگر سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے