اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.22 قیمت فروخت : 40.30
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.75 قیمت فروخت : 280.25
  • یورو قیمت خرید: 332.23 قیمت فروخت : 332.82
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 382.65 قیمت فروخت : 383.33
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.39 قیمت فروخت : 193.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.71 قیمت فروخت : 204.07
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.60 قیمت فروخت : 74.74
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.18 قیمت فروخت : 76.32
  • کویتی دینار قیمت خرید: 917.21 قیمت فروخت : 918.85
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 533900 دس گرام : 457700
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 489405 دس گرام : 419555
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 11992 دس گرام : 10292
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا تمام فائر سسٹمز کے آڈٹ کا اعلان

21 Jan 2026
21 Jan 2026

(ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے آج تمام فائر سسٹمز کا آڈٹ کر نے کا اعلان کیا ہے۔

مریم نواز نے فائر سسٹمز کے آڈٹ کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ نئے ایس او پیز تیار ہوں گے اور فائر سیفٹی سسٹمز کو مضبوط کیا جائے گا۔

 انہوں نے مزید کہا کہ سرکاری دفاتر، ہسپتال، سکول ہوں یا نجی ادارے، جہاں شارٹ سرکٹ کا خدشہ ہے وہاں مکمل جانچ ہوگی تاکہ آگ کے خطرات کو بروقت روکا جا سکے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے