اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.24 قیمت فروخت : 40.31
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.70 قیمت فروخت : 280.20
  • یورو قیمت خرید: 332.02 قیمت فروخت : 332.61
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 382.29 قیمت فروخت : 382.98
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.47 قیمت فروخت : 193.82
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.49 قیمت فروخت : 204.86
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.82 قیمت فروخت : 1.82
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.63 قیمت فروخت : 74.77
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.22 قیمت فروخت : 76.35
  • کویتی دینار قیمت خرید: 916.61 قیمت فروخت : 918.25
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 522300 دس گرام : 447800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 478772 دس گرام : 410480
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 10826 دس گرام : 9291
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

پنجاب میں منکی پاکس کا خطرہ سنگین، لاہور میں خاتون سمیت 4 مریض سامنے آ گئے

20 Jan 2026
20 Jan 2026

(لاہور نیوز) پنجاب صوبائی دارالحکومت میں منکی پاکس کا خطرہ سنگین ہوگیا ،4 مریض سامنے آ گیا۔

محکمہ صحت کے مطابق شہریوں کے منکی پاکس سے متاثر ہونے کا سلسلہ جاری ہے، 24گھنٹے کے دوران لاہور میں منکی پاکس کے 4 نئے مریضوں کی تصدیق ہوئی۔

سی ای او میو ہسپتال پروفیسر ہارون حامد کا کہنا تھا کہ منکی پاکس کے چاروں مریض رپورٹ ہوئے جن کا علاج ومعالجہ جاری ہے، مریضوں میں 30 سالہ سلطانہ ارم، 25 سالہ حمزہ منکی پاکس میں مبتلا پائے گئے۔

اُنہوں نے کہا کہ 33 سالہ نعمان اور 18سالہ اُنس بھی منکی پاکس وائرس پایا گیا جس کی لیب ٹیسٹ میں تصدیق ہوگئی، میو ہسپتال میں مریضوں کو تمام طبی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔

دوسری جانب سی ای او میو ہسپتال کا مزید کہنا تھا کہ تمام مریضوں کی حالت خطرے سے باہر ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے