اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.22 قیمت فروخت : 40.30
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.75 قیمت فروخت : 280.25
  • یورو قیمت خرید: 332.23 قیمت فروخت : 332.82
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 382.65 قیمت فروخت : 383.33
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.39 قیمت فروخت : 193.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.71 قیمت فروخت : 204.07
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.60 قیمت فروخت : 74.74
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.18 قیمت فروخت : 76.32
  • کویتی دینار قیمت خرید: 917.21 قیمت فروخت : 918.85
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 533900 دس گرام : 457700
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 489405 دس گرام : 419555
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 11992 دس گرام : 10292
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

جعلی ویڈیو کیس: صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری ذاتی حیثیت میں عدالت طلب

20 Jan 2026
20 Jan 2026

(لاہور نیوز) صوبائی وزیر عظمیٰ بخاری کی جعلی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل کرنے کا مقدمہ، جوڈیشل مجسٹریٹ نے 21 جنوری کو صوبائی وزیر عظمیٰ بخاری کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا۔

عدالت نے عظمیٰ بخاری کے مقدمے کی گزشتہ سماعت کا تحریری حکم جاری کیا اور کہا کہ مدعیہ عظمی بخاری کی ٹرائل کے آخر میں گواہی ریکارڈ کی درخواست مسترد کی جاتی ہے۔

تحریری حکم نامے کے مطابق اگر مدعیہ عظمیٰ بخاری عدالت پیش نہ ہوئیں تو قانون کے مطابق وارنٹ یا کاروائی کی جائے گی۔

لاہور ہائی کورٹ اس مقدمے کا دو ماہ میں ٹرائل مکمل کرنے کا حکم دے چکی ہے، مدعیہ ہر صورت آئندہ سماعت پر عدالت میں پیشی کو یقینی بنائے۔

ملزمہ فلک جاوید کی جانب سے بیرسٹر میاں علی اشفاق عدالت میں پیش ہوئے اور عظمیٰ بخاری کے آخر میں گواہی ریکارڈ کرانے کی درخواست کی مخالفت کی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے