اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.22 قیمت فروخت : 40.30
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.75 قیمت فروخت : 280.25
  • یورو قیمت خرید: 332.23 قیمت فروخت : 332.82
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 382.65 قیمت فروخت : 383.33
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.39 قیمت فروخت : 193.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.71 قیمت فروخت : 204.07
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.60 قیمت فروخت : 74.74
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.18 قیمت فروخت : 76.32
  • کویتی دینار قیمت خرید: 917.21 قیمت فروخت : 918.85
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 533900 دس گرام : 457700
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 489405 دس گرام : 419555
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 11992 دس گرام : 10292
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

چلڈرن ہسپتال میں وینٹیلیٹر نہ ملنے سے 5 ماہ کی بچی جاں بحق

20 Jan 2026
20 Jan 2026

(لاہور نیوز) چلڈرن ہسپتال میں وینٹیلیٹر کی کمی کے باعث 5 ماہ کی معصوم بچی حطیم فاطمہ جان کی بازی ہار گئی۔

متاثرہ خاندان  نے ہسپتال کی نااہلی کے خلاف وزیر اعلیٰ شکایت سیل میں درخواست جمع کروا دی۔

والد مبشر کے مطابق بچی کو 16 جنوری کو چلڈرن ہسپتال علاج کیلئے لایا گیا تھا، بچی کو چیسٹ انفیکشن کی وجہ سے سانس لینے میں دشواری تھی، ڈاکٹرز  نے بچی کو ایمبو بیگ کے ذریعے مدد فراہم کی، تاہم وینٹیلیٹر دستیاب نہ ہونے کی وجہ سے دو دن بعد بچی کی موت واقع ہوئی۔

چلڈرن ہسپتال انتظامیہ نے کہا ہے کہ واقعے کی مکمل انکوائری کی جائے گی اور حقائق سامنے آنے کے بعد ذمہ داران کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔

ایم ڈی چلڈرن ہسپتال نے بتایا کہ بچی کو تمام طبی سہولیات فراہم کی جا رہی تھیں، پروفیسر ٹیپو سلطان نے بھی کہا کہ واقعے کی جانچ مکمل کی جائے گی تاکہ مستقبل میں ایسی نااہلی دوبارہ نہ ہو۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے