19 Jan 2026
(لاہور نیوز)ڈی سی لاہور سید موسی رضا کو تبدیل کر دیا گیا۔
رپورٹ کے مطابق ڈی سی لاہور سید موسیٰ رضا کو تبدیل کرکے ان کی جگہ کیپٹن (ر) علی اعجاز کو ڈی سی لاہور تعینات کیا گیا ہے۔کیپٹن (ر) علی اعجاز پی ایس ٹو وزیر اعلی پنجاب کی پوسٹ پر کام کر رپے ہیں ۔
واضح رہے کہ سابق ڈی سی لاہور 19ویں سینیر مینجمنٹ کورس پر چلے گئے ہیں۔
